۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
ایام بیض

حوزه/تقویم حوزہ:۱۳شعبان المعظم ۱۴۴۲

حوزہ نیوز ایجنسیl

آج:
Saturday - 27 March 2021
سنیچر:۱۳شعبان المعظم ۱۴۴۲

عطر قرآن:
 وَمَنْ أَحْسَنُ دِينًا مِّمَّنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلَّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ وَاتَّبَعَ مِلَّةَ إِبْرَاهِيمَ حَنِيفًا ۗ وَاتَّخَذَ اللَّهُ إِبْرَاهِيمَ خَلِيلًا ﴿سورة النساء،١٢٥﴾،اور اس سے اچھا دیندار کون ہوسکتا ہے جو اپنا رخ خد اکی طرف رکھے اور نیک کردار بھی ہو اور ملّت ابراہیم علیھ السّلام کا اتباع کرے جو باطل سے کترانے والے تھے اور اللہ نے ابراہیم علیھ السّلام کو اپنا خلیل اور دوست بنایا ہے۔
ماہِ شعبان میں ایّام بیض کے اعمال:
غسل:
ایام بیض میں غسل مستحب ہے۔روزہ:۱۳؍۱۴؍۱۵؍ تاریخ ایـام بیض کہلاتی ہیں جسمیں روزہ رکھنا مسنون شمار ہے۔نماز:۱۔تیرھویں شب دو رکعت نماز ہے جس کی ہر رکعت میں سورۂ فاتحہ ایک مرتبہ اور سورۂ یاسین ، تَبارَک المُلْک اور توحید کی سورتیں پڑھی جائیں۔۲۔اسی طرح چودھویں شب چار رکعت نماز پڑھی جائے دو سلام کے ساتھ ۳۔ چھ رکعت 3 سلاموں کے ساتھ، تیرہویں کی رات کی نماز کی کیفیت کے مطابق پندرھویں شب کی نماز ہے۔دعا:دعائے امِّ داؤد کا پڑھنا مسنون ہے۔

منسوب دن:
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی الله علیه و آله وسلّم

اذکار:
- یا رَبَّ الْعالَمین (100 مرتبه)
- یا حی یا قیوم (1000 مرتبه)
- يا غني (1060 مرتبه) غنی ہونے کے لیے

رونما واقعات:
…………

درپیش مناسبتیں:
▪️2 روز تا ولادت حضرت صاحب الزمان (عج)
▪️18 روز تا آغاز ماه مبارک رمضان
▪️27 روز تا رحلت ام المومنین حضرت خدیجه علیها السلام
▪️32 روز تا ولادت امام حسن مجتبی علیه السلام
▪️35 روز تا پہلی شب قدر

الـّلـهـم صـَل ِّ عـَلـَی مـُحـَمـَّدٍ وَآل ِ مـُحـَمـَّدٍ وَعـَجــِّل ْ فــَرَجـَهـُم

➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖

تبصرہ ارسال

You are replying to: .